سیکنڈ شو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی تماشا یا فلم کی نمائش کا وہ وقت جو عموماً دوپہر کے بعد کسی وقت شام کو شروع ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی تماشا یا فلم کی نمائش کا وہ وقت جو عموماً دوپہر کے بعد کسی وقت شام کو شروع ہوتا ہے۔